تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kabir ek nai dristi raghuwansh ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "kabir ek nai dristi raghuwansh ebooks"
ساکھی
پتبرتا کا انگ - میرا سانئی ایک تو دوجا اور نہ کوے
میرا سانئی ایک تو دوجا اور نہ کوےدوجا سانئی تو کروں جو کل دوجو ہوئے
کبیر
ساکھی
پریم کا انگ - یہ تت وہ تت ایک ہے ایک پران دئ گات
یہ تت وہ تت ایک ہے ایک پران دئ گاتاپنے جے سے جانئے میرے جئے کی بات
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - کبیرؔ خالق جاگیا اور نہ جاگئے کوے
کبیرؔ خالق جاگیا اور نہ جاگئے کوئےکئے جاگئے بشیا بھرا کئے داس بندگی جوے
کبیر
مزید نتائج "kabir ek nai dristi raghuwansh ebooks"
ساکھی
پریم کا انگ - کبیرؔ ہم گرو رس پیا باقی رہی نہ چھاک
کبیرؔ ہم گرو رس پیا باقی رہی نہ چھاکپاکا کلس کمہار کا بہری تے چڑھسی چاک
کبیر
پد
ترور ایک مول بن ٹھاڑھا بن پھولے پھل لاگے
چڑھ ترور دو پنچھی بولے ایک گرو ایک چیلاچیلا رہا سو رس چن کھایا گرو نرنتر کھیلا
کبیر
ساکھی
سیوک اور داس کا انگ - کبیرؔ گرو سب کو چہیں گرو کو چہیں نہ کوے
کبیر گرو سب کو چہیں گرو کو چہیں نہ کوےجب لگ آس سریر کی تب لگ داس نہ ہوے
کبیر
دوہرا
ایک اکیلا سائیاں دئ دئ کہو نہ کوے
ایک اکیلا سائیاں دئ دئ کہو نہ کوےباس پھول ہے ایک ہی کہو کیوں دوجا ہوے
عبدالقدوس گنگوہی
ساکھی
پتبرتا کا انگ - پتبرتا ببھیچارنی ایک مندر میں باس
پتبرتا ببھیچارنی ایک مندر میں باسوہ رنگ راتی پیو کے یہ گھر گھر پھرئے اداس
کبیر
پد
یا تریور میں ایک پکھیرو بھوگ سرس بہہ ڈولے رے
یا تریور میں ایک پکھیرو بھوگ سرس بہہ ڈولے رےباکی سَنگھ لَکھے نہی کوئی کون بھاو سوں بولے رے
کبیر
ساکھی
چتاونی کا انگ - ایک سیس کا مانوا کرتا بہُتک ہیس
ایک سیس کا مانوا کرتا بہُتک ہیسلنکاپتی راون گیا بیس بھجا دس سیس
کبیر
پد
پرتھم ایک جو آپے آپ نراکار نرگن نِرجاپ
پرتھم ایک جو آپے آپ نراکار نرگن نِرجاپنہیں تو آدی انت مدھ تارا نہی تو اندھ دھندھ اجیارا
کبیر
ساکھی
پتبرتا کا انگ - سب آئے اس ایک میں ڈار پات پھل پھول
سب آئے اس ایک میں ڈار پات پھل پھولاب کہو پاچھے کیا رہا گہی پکڑا جب مول
کبیر
غزل
تری ایک ترچھی نگاہ نے مرے دل سے پردہ اٹھا دیاجو کرشمہ پیش نظر نہ تھا مجھے ایک پل میں دکھا دیا
عزیز صفی پوری
پد
کہے کبیرؔ وِچاری کے جا کے بَرن نہ گاؤں
کہے کبیرؔ وِچاری کے جا کے بَرن نہ گاؤںنراکار اور نِرگنا ہے پورن سب ٹھاؤں